وزیرداخلہ کے دوبارہ منظر عام پر آنے کا خیر مقدم کرتے ہیں ، وہ اپنے حلقے کے دورے کی بجائے کراچی میں دہشتگردی کا شکار افراد کے لواحقین سے ملاقات کرتے تو زیادہ مناسب ہوتا ، چوہدری نثار نشتر زنی کی بجائے خیبرپختونخواہ کا دورہ کریں، تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری کا وفاقی وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار
ہفتہ 16 مئی 2015 22:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مئی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہاہے کہ وزیرداخلہ کے دوبارہ منظر عام پر آنے کا خیر مقدم کرتے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ اپنے حلقے کے دورے کی بجائے کراچی میں دہشت گردی کے شکار شہریوں کے لواحقین سے ملاقات کرتے تو زیادہ مناسب ہوتا ، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نشتر زنی کی بجائے خیبرپختونخواہ کا دورہ کریں تاکہ انہیں صوبے میں پولیس سمیت دیگر محکموں میں کی گئی اصلاحات نظر آسکے۔
ہفتہ کواسلام آباد سے جاری بیان میں وفاقی وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے کہاکہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کراچی میں پیش آنے والے اندوہناک واقعے پر ایک مذمتی بیان تک جاری کرنا گوارا نہیں سمجھا، حالانکہ بطور وزیرداخلہ انہیں اپنے حلقے کے دورے کی بجائے کراچی میں دہشت گردی کا شکار خاندانوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے تھا اور ان کی آشک شوئی کرنا چاہیے تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.