چوہدری نثار علی خان نے پاکستان میں داعش کی موجوگی کے امکان کو مسترد کردیا
ہر صورت میں ملک میں امن و امان کو بحال کیا جائے گا دہشتگردوں کو شکست دینے کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد قائم کر نا تمام سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے وزیر اعظم نواز شریف سے کسی قسم کے کوئی اختلافا ت نہیں بیماری کے باعث کراچی نہیں جا سکا وزیر داخلہ کا انٹرویو
اتوار 17 مئی 2015 13:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 مئی۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری ثنار علی خان نے پاکستان میں داعش کی موجوگی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر صورت میں ملک میں امن و امان کو بحال کیا جائے گا دہشتگردوں کو شکست دینے کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد قائم کر نا تمام سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے وزیر اعظم نواز شریف سے کسی قسم کے کوئی اختلافا ت نہیں بیماری کے باعث کراچی نہیں جا سکا ۔
ایک انٹرویو میں ملک میں داعش کی موجودگی کے حوالے سے بار بار میڈیا میں آنے والی خبروں پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہریوں کو خوف ہراس میں مبتلا کرنے والے دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے یہ پوری قوم اور سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی صفوں میں اتحاد قائم کریں اور دہشت گردوی کو شکست دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.