سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی کا سر قلم
اتوار 17 مئی 2015 19:49
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مئی۔2015ء) سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم کردیا گیا جس کے بعد رواں سال سزائے موت پانے والوں کی تعداد 84ہوگئی ۔
(جاری ہے)
اتوار کو سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی شہری افتخار احمد محمد عنایت اپنے پیٹ میں ہیروئن چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھاجسے مجرم قرار دے کر سزائے موت دیدی گئی ۔
پاکستانی شہری کو جدہ کے شہر بحیرہ احمر میں پھانسی دی گی ۔لند ن میں قائم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ سعودی عرب2014 میں سب سے زیادہ سزائے موت دینے والے تین ممالک میں سرفہرست ہے ۔رواں ماہ فرانسیسی صدر فرینکوئس نے ریاض کے دورے کے دوران سزائے موت پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.