ڈاکٹر شہزاد وسیم سے آسٹریلوی نمائندے ڈیوڈ وائیں کی ملاقات، خطے کی عمومی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعہ 22 مئی 2015 16:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) آسٹریلوی حکومت کے جنوبی ایشیاء کے لیے نمائندے ڈیوڈ وائیں کی چیئرمین تحریک انصاف کے مشیر اور سابق سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات،اس موقع پر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ پا کستان تحر یک انصاف ملک میں انصاف،عوامی حقوق کی پاسداری اور جمہوری عمل کے استحکام کے لےئے کوشاں ہے۔
(جاری ہے)
جوڈیشنل کمیشن کا قیام تحریک انصاف کی کاوشوں کا ثمر ہے اور اس کے نتیجے میں ملک میں انتخابی عمل میں شفافیت لا ئی جاسکے گی اور عوام کا جمہوریت، جمہوری عمل اور اداروں پر اعتماد بحال ہوگا۔ ملاقات کے دوران خطے کی داخلی اور عمومی سیا سی صورت حال بھی زیر بحث آئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.