کراچی میں نگلیریا کا شکار ایک اور مریض دم توڑ گیا،رواں سال جاں افراد کی تعداد 3ہوگئی

جمعہ 22 مئی 2015 18:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) کراچی میں نگلیریا کا شکار ایک اور مرض نجی اسپتال میں چل بساہے۔ سندھ بھر میں رواں سال نگلیریا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نگلیریا کا شکار43 سالہ سرفراز نامی شخص کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھا، جو دوران علاج دم توڑ گیا۔ متاثرہ شخص ٹھٹھہ کا رہائشی تھا۔

متعلقہ عنوان :