کوئٹہ، بھائی اور بچوں کے قاتلوں کو فوری طورپر گرفتار کیا جائے ، مختیار احمد عمرانی کی پریس کانفرنس
ہفتہ 23 مئی 2015 18:19
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء ) مختیار احمد عمرانی نے کہا ہے کہ ان کے بھائی اور بچوں کو ڈیرہ مرا جمالی سے کوئٹہ آتے ہوئے راستے میں قتل کردیا تھا مگر ابھی تک ملزمان کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے وہ ابھی بھی علاقے میں دہشتگردی میں ملوث ہے انہوں نے یہ بات ہفتے کوکوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ان کے بھائی لوکل گورنمنٹ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھے ان کو غلام قادر بگٹی ظفر ، ارسلان بگٹی ، اور دیگر افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جن میں ان کے بچے بھی جاں بحق ہوگئے تھے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نصری آباد کے جلسہ میں واضح طورپر احکامات جاری کئے تھے کہ ملزمان کو فوری طورپر گرفتار کیا جائے ۔
مگر اس پر ابھی تک کوئی عمل درآمد نہیں ہوا نامزد افراد ابھی بھی قتل اغواء ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں ملوث ہیں آزادانہ طورپر ڈیرہ مراد جمالی میں موجود ہے ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان دہشتگردوں کو نیشنل ہائی وے سے گزرنے والی بجلی کی لائنوں سے بجلی دی جارہی ہے اس کے علاوہ ایک بہت بڑا ٹاؤ ر کا جنیٹر بھی دہشتگردوں کے پاس ہیں ہم عدالت عالیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ دہشتگردوں کے جائیداد ضبط کی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.