پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ اور معاون پائلٹ محفوظ رہے
پیر 25 مئی 2015 11:46
صوابی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) پاک فوج کا تربیتی طیارہ پوٹھوہار نہر کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تاہم حادثہ میں پائلٹ اور معاون پائلٹ محفوظ رہے۔پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق صوابی میں پوٹھوہار نہر کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہوگیا تاہم حادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ محفوظ رہے۔
(جاری ہے)
حادثے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔
حادثہ پرواز کے کچھ دیر بعد فنی خرابی کے باعث پیش آیا ، امدادی ٹیموں نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ پائلٹ نے طیارے کو کنٹرول کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن اس میں کامیاب نہ ہوسکا ، طیارہ تباہ ہونے کے باوجود دونوں پائلٹ محفوظ رہے اور انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی ، امدادی ٹیموں نے طیارے کے ملبے کو قبضے میں لے کر حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.