وفاق میں نظام صلوة کا نظام رائج ہوچکا ،صوبے اس نظام کو آگے بڑھانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا عظمت قرآن کانفرنس سے خطاب
منگل 26 مئی 2015 16:36
راولپنڈی۔26مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء)وفاقی وزیر مذہبی امورو بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ وفاق میں نظام صلوة کا نظام رائج ہوچکا ہے ،صوبے اس نظام کو مزید آگے بڑھانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں ‘علماء کنوونشن کا مقصد علماء کرام کی کمیٹی کا کیے گئے نظام صلوةکے فیصلے پر عملدارمد کے لیے راہ ہموار کرنا ہے ،پاکستان واحد اسلامی ملک ہے جہاں پر قرآن و حدیث کو آگے تک پہنچانے کے لیے بہت کام ہورہا ہے ۔
وہ گذشتہ روز جامعہ مسجد عثمانیہ نسیمیہ میں عظمت قرآحن کانفرنس اور حفاظ کرام کی د ستار بندی کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔پیر مزمل حسین شاہ ،ابو طلحہ قاری غلام مصطفی ،وفاق المدارس العریبہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری قاضی عبدالرشید، مولان عبدالغفار توحیدی ،مولانا عصمت اللہ ،مجلس صوت الاسلام کے مفتی جمیل فاروقی،مولانا اسرار خان مدنی ، مولانا عبدالرزاق صمدانی ،محمد یحیی،رانا عبدلرؤف خان ،محمود الحسن مسعودی نے بھی خطاب کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.