منصوبوں میں عوامی رائے شامل نہ ہو تو نظام کامیاب نہیں ہو سکتا‘ ڈاکٹر مجاہد کامران
ینگ ڈویلپمنٹ کور کا قیام نوجوانوں کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے‘وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی
بدھ 27 مئی 2015 18:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء ) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا ہے کہ منصوبوں میں عوامی رائے شامل نہ ہو، نظام کامیاب نہیں ہو سکتا، پاکستان وژن 2025 کے تحت یونیورسٹیوں میں قائم ہونے والے ینگ ڈویلپمنٹ کور سے نوجوانوں کی رائے پاکستان کو مضبوط بنانے والے ترقیاتی منصوبوں میں شامل ہوگی ، وہ پنجاب یونیورسٹی اور پلاننگ کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان وژن2025 کے تحت یونیورسٹیوں میں قائم کئے جانے والی ینگ ڈویلپمنٹ کور کی پنجاب یونیورسٹی میں لانچنگ کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
تقریب میں وفاقی وزارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے ینگ ڈویلپمنٹ کور کے کوآرڈینیٹر احمد بٹ،رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی، ایڈوائزر ٹو وائس چانسلر و صدر پاکستان نیشنل فورم کرنل ریٹائرڈ اکرام اﷲ خان، کنٹرولر امتحانات و ڈائریکٹر سنٹر فار کول ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر، ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر عامر اعجاز، سینئر فیکلٹی ممبران اور طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.