راولپنڈی : اتفاق فاونڈری کیس، عدالت نے ریفرنس کھولنے کی نیب کی درخواست خارج کر دی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 مئی 2015 13:55
راولپنڈی(اردو پوائنٹ تاازہ ترین اخبار. 28 مئی 2015 ء) : احتساب کی خصوصی عدالت نمبر 3 میں اتفاق فاؤنڈری ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں چئیر مین نیب کی جانب سے دائر کی گئی ریفرنس ری اوپن کرنے کی درخواست کو عدالت نے مسترد کر دیا.اتفاق فاؤنڈری کیس کا فیصلہ احتساب عدالت نمبر 3 کے جج سہیل ناصر نے سنایا .
(جاری ہے)
جس کے تحت اتفاق فاؤنڈری کیس میں وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بری کر دیا گیا جبکہ عدالت نے شریف برادران کی فیملی، بزنس پارٹنرز، ان کے والد مرحوم میاں شریف اور بھائی مرحوم عباس شریف کو بھی اتفاق فاؤنڈری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے بری کر دیا.
واضح رہے کہ ریفرنس 2001 ء میں سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں بنایا گیا تھا ، جس کے تحت شریف فیملی پر ایک ارب،6کروڑ، 31 لاکھ ، 62 ہزار روپے کا قرضہ واپس نہ کرنے کا الزام عائد تھا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.