پاکستان اور بیلاروس کے درمیان 20 شعبوں میں تعاون کے معاہدے طے
جمعہ 29 مئی 2015 14:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مئی2015ء) پاکستان اور بیلاروس کے درمیان 20 شعبوں میں تعاون کے معاہدے طے پاگئے ، وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان بیلا روس کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کے اعزاز میں جمعہ کو وزیر اعظم ہاﺅس میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔
وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف نے مہمان صدر کا استقبال وزیر اعظم ہاﺅس کے مرکزی دروازے پر کیا جس کے بعد انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ گارڈ آف آنر کے بعد بیلاروس کے صدر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ نواز شریف نے بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ۔ وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے ، بیلاروس کے ساتھ تعلقات میں اضافے پر خوشی ہے، پاکستان بیلاروس سے تجارت، معیشت، دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون چاہتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.