پاک چائنہ معاشی کاریڈور مضبوط و مستحکم پاکستان کا آغاز ہے،شاہ اویس نورانی
پہلی بار کسی طویل المیعاد منصوبے پر ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کا یکجا ہونا بڑی کامیابی ہے، رہنما جمعیت علماء پاکستان
جمعہ 29 مئی 2015 18:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ جمعیت علماء پاکستان کے شعبہ تحقیق کے ذمہ داران نے باقائدہ تحقیق کر کے اس طویل المیعاد منصوبے کی سیاسی، جغرافیائی اور معاشی تناظر میں رپورٹ پیش کی ،ہم سمجھتے ہیں کہ پاک چائنہ معاشی کاریڈور پاکستان کے بہتر مستقبل کے لئے اہم ترین فیصلہ ہے، تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں بلا تفریق اس معاہدے اور اس کے منصوبو ں پر اعتماد کرنا چاہیے، حکومت پاکستان اس بات پر سراہنا چاہیے کہ بلآخر ایک طویل ترین انتظار کے بعد ہم امریکی امداد کے سے ہٹ کر بھی کچھ سوچنے کے قابل ہوئے، اسلام آباد میں کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے اخباری بیان میں جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا کہ پاک چائنہ معاشی کاریڈور مضبوط و مستحکم پاکستان کا آغاز ہے، پہلی بار کسی طویل المیعاد منصوبے پر ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کا یکجا ہونا بڑی کامیابی ہے، جمہوریت کے سنہرے دن اس منصوبے کی تکمیل سے شروع ہونگے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.