پاکستان عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئرمین منتخب
جمعہ 29 مئی 2015 18:59
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء ) پاکستان کو گزشتہ روز جنیوا میں ہونے والے عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں وائس چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔ایگزیکٹو بورڈ عالمی ادارہ صحت کا اعلی ترین ادارہ ہے۔ جو عالمی سطح پر صحت کے پروگرامز کے حوالے سے پالیسی سازی اور مالیاتی معاملات کے حوالے سے اہم فیصلے کرتا ہے۔
پاکستان کا اس بورڈ کا وائس چیئرمین منتخب ہونا اقوام عالم کی طرف سے پاکستان پر اعتماد کا عکاس کرتا ہے۔ پاکستان کا وائس چیئرمین کے عہدے پر انتخاب کئی مہینوں پر محیط وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ اس سے قبل پاکستان گاوی کے عالمی بورڈ پر بھی ممبر منتخب ہو چکا ہے۔ جہاں پر سیکرٹری وزارت قومی صحت محمد ایوب شیخ کا انتخاب کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.