ناجائز ہائیڈرنٹس اور ٹینکر مافیا کی سر پرستی میں واٹر بورڈ اور حکومت ملوث ہیں ،مظفر احمد ہاشمی
کے ۔الیکٹرک نے معاہدہ نج کاری کے تحت بجلی کی پیدا وار میں کوئی اضافہ نہیں کیا ،داؤد چورنگی پر مظاہرے سے خطاب کے ۔الیکٹرک کو قومی تحویل میں لیا جائے ۔محمد اسلام ،مظاہرے سے مولانا عبدالعزیز ،مولانا شاکر اﷲ ،مرزا فرحان بیگ ، اور دیگر نے بھی خطاب کیا
جمعہ 29 مئی 2015 21:55
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و سابق رکن قومی اسمبلی مظفر احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ کراچی میں ناجائز واٹر ہائیڈرنٹس اور ٹینکر مافیا کی سرپرستی میں واٹر بورڈ کا عملہ و افسران اور حکومتی اہلکار ملوث ہے ۔نعمت اﷲ خان کے دور میں K-3منصوبے سے پانی کی فراہمی میں 100ملین گیلن یو میہ کا اضافہ ہوا K-4کے منصوبے کو تعطل کا شکار کر کے پانی کے مزید اضافے کو یقینی نہیں بنایا گیا ۔
کے الیکٹرک عوام کے لیے عذاب بن گئی ہے ۔کے الیکٹرک نے نج کاری کے بعد بجلی کی پیدا وار میں کوئی اضافہ نہیں کیا ۔عوام بجلی ،پانی ،ٹرانسپورٹ اور دیگر مسائل کے حل کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ۔ان خیا لات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی ضلع بن قاسم کے تحت داؤد چورنگی قائد آباد پر بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پانی کی عدم فراہمی کے خلاف ایک بڑے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.