خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ،شدیدبدنظمی ،پشاورسمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں لڑائی جھگڑوں کے دوران 5افراد زخمی
ہفتہ 30 مئی 2015 15:54
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر شدید بدنظمی رہی،پشاورسمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں لڑائی جھگڑوں کے دوران پانچ افراد زخمی ہوئے ،حالات کشیدہ ہونے پر کئی پولنگ سٹیشن پر پولنگ کاعمل بھی روک دیاگیا ۔مردان ،چارسدہ اورایبٹ آباد میں انتخابی مواد میں سنگین غلطیوں کی وجہ سے پولنگ سٹیشنز بند کرنا پڑے۔
پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے24اضلاع میں ہفتہ کے روز ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ صبح آٹھ شروع ہوئی،انتخابات میں 41ہزار762نشستوں پر 84ہزار 420امیدوارکے درمیان مقابلہ ہے۔الیکشن کے دوران صوبے کے ایک کروڑ 31لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی کا استعمال کاحق دیاگیا ہے،بلدیاتی انتخابات کے موقع پرپشاورکے علاقہ کاکشال میں پولنگ شدیدبدنظمی کاشکارہی ،تحریک انصاف اورسہ فریقی اتحاد میں تصادم بھی ہوا جس کے نتیجے میں ایک بچہ زخمی ہوا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.