ایگزیکٹ سے ڈگری حاصل نہیں کی، عامر لیاقت
فہد شبیر اتوار 31 مئی 2015 16:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مئی۔2015ء) ایگزیکٹ سے ڈگری حاصل نہیں کی، اے آروائی نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے اینکرپرسن عامر لیاقت نے ایگزیکٹ سے ڈگری لینے کی خبروں کی تردید کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ ایک شانداراکیڈمک کیرئیر کی حامل ہیں اور ابھی بھی جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی کرنے میں مصروف ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وہ خود بھی وفاقی اردو یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں اورانہیں کسی بین الاقوامی ڈگری کی ضرورت نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میڈیا نے اس معاملے میں غیرذمہ داری کامظاہرہ کیا ہے اوران کا موقف جاننے کی کوشش نہیں کی گئی۔ عامر لیاقت نے دورانِ گفتگو انتہائی برہمی کا مظاہرہ کیا اور انتہائی سخت لہجے میں خبر کی تردید کی اور کہاکہ خبر چلانے سے پہلے ان کا موقف جاننا چاہئیے تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.