میرا مقابلہ دپیکا سے ہر گز نہ کیا جائے ، عالیہ بھٹ
پیر 1 جون 2015 15:00
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جون۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ میرا دپیکابڈکون سے موازنہ مت کیا جائے ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ نے کہا کہ اپنی والدہ سونی ارزوان کے ساتھ ایک اشتہار میں کام کر کے بہت مزہ آیا ہے انہوں نے کہا کہ ڈائریکٹر نے اس اشتہار میں کام کے لئے بالکل ایسے ہی موقع دیا جیسا کہ ہم گھر میں حقیقی زندگی میں بات چیت کرتی ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے دپیکابڈکون اور ان کی والدہ کا اشتہار بھی دیکھا ہے جس میں ان کا کام بہت ہی اچھا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ بعض لوگ مجھے اور دپیکا بڈکون اشتہارات کی وجہ سے کمپیئر کرنے لگے ہیں جو کہ میرے لئے ناقابل قبول ہے انہوں نے کہا کہ یہ ہم دونوں کے ساتھ نامناسب رویہ ہے انہوں نے کہا کہ مجھ میں اور دپیکا میں بہت فرق ہے اور میرا مقابلہ دپیکا سے ہر گز نہیں کیا جانا چاہئے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پورا دن ’منت‘ کے باہرکھڑا رہا، راجکمار راؤ
-
لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیارنہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
-
سلمان خان شادی کی پیشکش کرچکے ہیں، شرمین سیگل
-
انو ملک کو اپنے 23 سال پرانے گانے کا ’’انعام‘‘ ملنے لگا
-
پاکستانی فلم ’دی کرونیکلزآف عمرو عیار‘ کینزفلم فیسٹیول میں تاریخ رقم کرے گی
-
میں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکا ہوں ،اداکار وکی کوشل
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
کانزفلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری
-
شیراز اور مسکان کا وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.