گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفکیٹو ہیرنگ سکول میں نویں جماعت کے اجراء کا افتتاح

پیر 1 جون 2015 16:06

قصور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جون۔2015ء)ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر کمیونٹی ڈویلپمنٹ حامد علی شہزاد نے گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفکیٹو ہیرنگ سکول قصور میں نویں جماعت کے اجراء کا افتتاح کر دیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سابق ایم پی اے شگفتہ شیخ ، یونس کیانی ایڈووکیٹ ، ہیڈ مسٹریس مسز زرینہ واحد ، ممبران سکول مینجمنٹ کونسل ، اساتذہ اور بچوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ای ڈی او سی ڈی حامد علی شہزاد نے گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفکیٹو ہیرنگ سکول کی اپ گریڈیشن کیلئے کی جانیوالی کاوشوں کو سراہا ۔