سیا حت کی اہمیت کا فروغ،جوواگو ڈاٹ کام کی طرف سے صحا فیو ں ا و ر بلاگر ز کے لیے تقریب کااہتما م
پیر 1 جون 2015 23:02
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جون۔2015ء) پا کستا ن میں سیا حت کی اہمیت کو فروغ د ینے کے لیے جوواگو ڈاٹ کام نے صحا فیو ں ا و ر بلاگر ز کے لیے ایک مقامی ہوٹل میں تقریب کااہتما م کیا۔اس تقر یب کا مقصد مقا می صحا فیو ں ا و ر بلاگر ز کوجوواگو ڈاٹ کے مقا صد،کرداراور پا کستا ن میں سیا حت کے فروغ کے لیے ا د ار ے کی کا و شو ں کے با ر ے میں آگا ہ کر نا تھا۔
جوواگو(Jovago.com)کی کنٹری منیجرندین ملک نے کہا کہ ایک محتاط سروے کے مطابق پاکستان میں 0.9 ملین سیاح پاکستان آتے ہیں جبکہ انڈیا میں 6.2 اور سری لنکا میں 4.8 سیاح آتے ہیں جبکہ پاکستان کے شما لی علاقہ جا ت دنیا کے خوبصورت ترین مقامات میں سے ہیں ۔ یہ بہترین موقع ہے کہ پاکستان میں سیاحت کوفروغ دینے کے لیے کام کیا جائے ۔(جاری ہے)
پاکستان میں ہوٹل بکنگ کے سب سے بڑے پلیٹ فارم جوواگو(Jovago.com) پاکستان میں سیاحتی وسفری صنعت کو جدید خطوط پر فروغ دینے کی کوشش کر رہا ہے۔
ہم خو ش قسمت ہیں کہ ہمیں پا کستا ن کی خو بصو ر تی کو اجا گر کر نے ا و ر سیا حت کو فر و غ دینے کا مو قع ملا ہے۔ پوری دنیا میں سیاحوں اور صارفین کو ہوٹل بکنگ کی خدمات فراہم کرتا ہے۔جوواگو(Jovago.com) کا مقصد پاکستان میں سیاحتی صنعت کو دنیا بھر میں متعارف اوروسعت دلانا ہے۔ پاکستان میں انٹرنیٹ کے ذریعے معلومات اور سہولیات سے استفادہ کرنے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔Jovago.com اندرون ملک کاروباری اور سیاحت کے شوقین افراد کیلئے سیاحت کے حوالے سے مکمل معلومات بشمول سفری اخراجات مہیا کرتی ہے۔ جوواگو ڈاٹ کام کی ٹیم خود سیاحتی مقامات، ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کا معائنہ کرتی اور اس مقام کی اصل تصاویر دنیا بھر کے سیاحوں کی رہنمائی کیلئے اپنی ویب سائیٹ پر لوڈکرتی ہے۔۔مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.