آؤٹ ڈور کی نسبت انڈور جگہوں پر زیادہ ڈینگی لاروا پایا جاتا ہے، مکین گھروں کی صفائی پر توجہ دیں‘ مہر اشتیاق احمد
منگل 2 جون 2015 15:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جون۔2015ء) رکن قومی اسمبلی و چیئرمین ٹاؤن ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی مہراشتیاق احمد نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی ٹیموں کی رپورٹس کے مطابق آؤٹ ڈور کی نسبت ان ڈور جگہوں پرزیادہ ڈینگی لاروا پایا جا رہا ہے اس لئے گھروں کے مکین صفائی ستھرائی پر خصوصی توجہ دیں اور روم کولرز کا پانی روزتبدیل کریں، پانی کی ٹینکیوں کے پاس نمی نہ ہونے دیں اور گملوں میں ضرورت سے زیادہ پانی نہ ڈالیں۔
انہوں نے یہ بات یہاں سمن آباد ٹاؤن میں انسداد ڈینگی بارے ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ٹاؤن میونسپل افسر ملک امتیاز اعوان ، ٹاؤن اور تمام متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ رکن قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ بارشوں کے باعث ڈینگی کی افزائش کا خطرہ ہے اس لئے انسداد ڈینگی ٹیمیں اپنی کارروائیاں تیز کردیں اور گھرگھر آگہی مہم کو زیادہ موٴثر طریقے سے چلائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.