ایم کیو ایم کے یوم سوگ کے موقع پر ٹنڈو الہ یار شہر کے تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز مکمل طور پر بند رہے
جمعرات 4 جون 2015 17:40
ٹنڈو الہ یار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن وسیم دہلوی کی سرکاری حراست میں بہیمانہ تشدد کے نتیجے میں ہلاکت کے خلاف منائے جانے والے یوم سوگ کے موقع پر ٹنڈو الہ یار شہر کے تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز مکمل طور پر بند رہے ۔ اس موقع پر سڑکوں سے ٹریفک مکمل طور پر غائب رہا ۔ مقامی تاجر تنظیموں انجمن تاجران اور تاجر اتحا د سمیت مختلف کاروباری تنظیموں کی جانب سے بھی یوم سوگ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا۔
یوم سوگ کے موقع پر کارکنان نے اپنے بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ شہید کارکن وسیم دہلوی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے خلاف زونل آفس سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی ۔ ریلی کے شرکاء نے وسیم دہلوی کے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور ایم کیوایم کے کارکنان کی ماورائے عدالت ہلاکتوں کے خلاف زبردست نعرے بازی کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.