جنوبی ایشیا کے باقی ممالک تعلیم کے باعث ہم سے آگے نکل گئے لیکن حکومت کی ترجیح تعلیم نہیں صرف میٹرو بنانا ہے: عمران خان
محمد علی ہفتہ 6 جون 2015 22:03
(جاری ہے)
تحریک انصاف کی حکومت آئی تو غریبوں پر نہیں بلکہ ان امیروں پر جو ٹیکس نہیں دیتے ان پر ٹیکس بڑھائیں گے اور وصول کریں گے۔
تحریک انصاف ٹیکس پر ٹیکس نہیں لگائی گی۔ تحریک انصاف امن لے کر آئی گی اور فرقہ واریت کا خاتمہ کیا جائے گا۔ پنجاب کی پولیس بری نہیں ہے اسے پنجاب کے حکمرانوں کی جانب سے سیاسی بناکر تباہ کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب خیبر پختونخواہ کی پولیس ہے جو کہ مکمل طور پر غیر سیاسی ہے اور پہلی بار ایسا ہوا کہ ایک حکومتی وزیر پر مقدمہ درج کیا گیا اور اسے گرفتار کیا گیا۔ پیپلز پارٹی سندھ میں جبکہ ن لیگ پنجاب میں چھ چھ باریاں لے چکے ہیں لیکن ان کی جانب سے کبھی بلدیاتی انتخابات نہیں کروائے گئے لیکن تحریک انصاف پہلی بار خیبرپختونخواہ میں حکومت میں آئی اور آکر بلدیاتی انتخابات کروا دیے۔ خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات پر ان جماعتوں کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے جنہوں نے خود اپنی حکومتوں میں کبھی بلدیاتی انتخابات نہیں کروائے۔ خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے دھاندلی کے الزام پر تحریک انصاف دوبارہ الیکشن کروانے کو تیار ہے اور الیکشن کمیشن کو فوج کی نگرانی میں انتخابات کروانے کی درخواست کرتے ہیں لیکن وہ جانتے ہیں اپوزیشن کی جماعتیں اس پر کبھی رضامند نہیں ہوں گی کیونکہ دوبارہ الیکشن کرانے پر بھی تحریک انصاف پہلے سے بھی زیادہ سیٹیں جیت جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.