کراچی میں موٹرسائیکل سواروں پرہیلمٹ پہننے کی پابندی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا
فہد شبیر اتوار 7 جون 2015 22:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7جون۔2015ء) شہرقائد میں موٹرسائیکل پر سواری کرنے والے اب دونوں افراد کو ہیلمٹ پہننا ہوگا اور خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ ادا کرنا پڑے گا جب کہ پابندی کا اطلاق پہلے یکم جون سے ہونا تھا تاہم اس میں 8 روز کی توسیع کردی گئی۔ کراچی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ہیلمٹ کی پابندی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا اور ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
ہیلمٹ پہننے کی اس پابندی سے خواتین بھی مستثنی نہیں چاہے گرمی جتنی ہوانہیں بھی اگر موٹر سائیکل پر سواری کرنا ہے تو ہیلمٹ پہننے کی پابندی کرنا ہوگی۔ خواتین کا کہنا تھا کہ ہیلمٹ پہننے کی پابندی سمجھ سے بالا تر ہے، موٹرسائیکل پر بچوں اورسامان کو تھام کر بیٹھنا خود ایک مشکل کام ہے اس پر سے ہیلمٹ لگاکر بیٹھنا مشکلات میں مزید اضافے کا باعث بنے گا،اس لئے ہیلمٹ کی پابندی فوری ختم کی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.