ہالی ووڈ فلم” اسپائے “نے باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
زلزلے کی تباہ کاریوں پر مبنی فلم سین اینڈریاس اس ہفتے 2کروڑ 64لاکھ ڈالر کما کر دوسری نمبر پر رہی
پیر 8 جون 2015 11:52
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 جون۔2015ء) مزاح سے بھرپور نئی ہالی ووڈ فلم” اسپائے “نے باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ جاسوسی کرداروں پر مبنی ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم اسپائے کی کہانی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے والی ایک ایسی خاتون کی ہے، جو حادثاتی طور پر انڈرکور ایجنٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیتی ہے۔
(جاری ہے)
فلم کا مرکزی کردار میلیسا میککارتھی نے ادا کیا ہے، اپنی ریلیز کے 3دنوں میں فلم نے 3کروڑ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
ہولناک زلزلے کی تباہ کاریوں پر مبنی فلم سین اینڈریاس اس ہفتے 2کروڑ 64لاکھ ڈالر کما کر دوسری نمبر پر رہی۔ سپر نیچرل ہارر تھرلر سریز انسیڈیس سلسلے کی نئی فلم ’انسیڈیس: چیپٹر3‘ 2کروڑ 30لاکھ ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی۔ فلم کی کہانی ایک لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے، جسے 1نادیدہ پْراسرار قوت مسلسل تنگ کررہی ہے اور اسکے گھر میں غیر معمولی واقعات رونما ہو رہے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بالی ووڈ بائیکاٹ کے دوران اکشے کمار نے سہارا دیا: وویک اوبرائے کا انکشاف
-
اے آئی اداکارہ ٹلی نورووڈ فیچر فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی
-
عدالت نے یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کو عبوری ضمانت دیتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا
-
مرد ، مرد نہیں ہوتا پیسہ مرد ہوتا ہے، اداکارہ سنندا شرما
-
اداکارہ ماہ نوربلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکارہ درفشاں سے کسی قسم کا ذاتی تعلق نہیں،یوٹیوبر رجب بٹ
-
تعلیم اور نوکری والی خاتون کو گھبرانے کی ضرورت نہیں،اداکارہ اسماء عباس
-
زویا ناصرکی ڈانس پرفارمنس سوشل میڈیا صارفین کو زیادہ متاثر نہ کر سکی
-
گووندا پرطنز، سنیتا آہوجا کا اداکارہ شلپا شندے کو منہ توڑجواب
-
اداکارہ دیپیکا ککڑ کی کینسر کیخلاف جنگ میں نیا مرحلہ
-
بونی کپور کی بیٹی انشولا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی احکامات عارضی معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.