پاگل خان ایک بار پھر ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے کے لئے انگڑائیاں لے رہا ہے،ن رانا ثناء اللہ
منگل 9 جون 2015 16:14
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ کنٹینر پر چڑھ کر دھاندلی کو قتل سے بڑاجرم قرار دینے والے خان کے اپنے صوبہ خیبر پختونخواہ کے وزیرامین گنڈا پورنے پولنگ اسٹیشن پر عملہ کو مارا اور بلیٹ باکس اٹھا کر لے گیا جس پر عوام کی دخل اندازی سے پرچہ درج ہوااور ٹوپی ڈرامہ کے ذیعے جھوٹے بیان دلا کر ضمانت کرادی گئی۔
پاگل خان ایک بار پھر ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے کے لئے انگڑائیاں لے رہا ہے جسے خفت اور ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت وطن عزیز کی جدید وتیز رفتار ترقی اورعوامی خدمت کے میدان میں بہترین نتائج حاصل کررہی ہے جس سے سیاسی مخالفین بوکھلا گئے ہیں کیونکہ ترقی کا یہ تیزسفر آئندہ تین سالوں میں بام عروج پرہوگا جس کی بدولت عوام ان سیاسی مخالفین کی چھٹی کرادیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.