اسلام آباد : بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر مشیر خارجہ سر تاج عزیز کا پالیسی بیان
سمیرا فقیرحسین بدھ 10 جون 2015 12:27
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 جون 2015 ء) : بھارتی وزیر اعظم نعریندر مودی کے بیان پر پاکستان کے مشیر خارجہ سر تاج عزیز نے پالیسی بیان دیا ہے. سر تاج عزیز کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے بیان کا سخت نوٹس لیا ہے، بھارتی وزیر اعظم کا یہ بیان کہ ”دہشت گردی ہی دہشت گردی کو کاٹے گی“ نہایت غیر ذمہ دارانہ ہے.
(جاری ہے)
مشیر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری بھارتی وزیر اعظم کے اس بیان کا نوٹس لے. بھارت سلامتی کونسل میں بھی مستقل نشست کا اہل نہیں ہے، مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات چاہتا ہے پاکستان اور بنگلہ دیش کی عوام آپس میں مضبوط مذہبی رشتے سے جڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے انگریزوں کے خلاف بھی مل کر جدوجہد کی. ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی سر گرمیاں اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہیں.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.