حکومت سندھ کے احکامات کی روشنی میں کیمپ آفس ڈی ایم سی ملیرکو ختم کردیا گیا
بدھ 10 جون 2015 16:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ملیر کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حکومت سندھ کے احکامات کی روشنی میں کیمپ آفس ڈی ایم سی ملیر ( موجودہ ڈسٹرکٹ کو نسل کراچی آفس ) کو ختم کردیا گیا ہے تمام تر دفاتر ڈی ایم سی ملیر کے مرکزی آفس مین نیشنل ہائے وے رزاق آباد میں منتقل کردےئے گئے ہیں تمام تر امور کے حوالے سے ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ملیر کے مرکزی آفس (سابقہ بن قاسم ٹاؤن) سے رابطہ کیا جائے ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ملیر فعل انداز میں مرکزی آفس میں عوام کو سہولیات فراہم کررہا ہے جس کے نمبرز شکایتی سیل3 34100462- ایڈمنسٹریٹر 34100461 فیکس نمبرز 34100477 ہیں تمام اہلیان و دیگر افراد اپنی شکایات کے حوالے سے مرکزی دفتر سے رجوع کرے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.