افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 46 شر پسند ہلاک
بدھ 10 جون 2015 18:41
کابل ۔ 10 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) افغانستان کے مختلف صوبوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں 46 شر پسند ہلاک ہو گئے جبکہ شدت پسندوں کی فائرنگ اور بارودی سرنگ کے دھماکے میں 8 افغان فوجی بھی مارے گئے۔
(جاری ہے)
افغان وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15 صوبوں میں شرپسندوں کے خلاف مختلف آپریشنز کئے گئے جس کے نتیجے میں 46 شرپسند ہلاک اور 36 زخمی ہو ئے۔
انہوں نے کہا کہ آپریشنز کے دوران فائرنگ کے تبادلے اور بارودی سرنگ کی زد میں آ کر 8 فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں تاہم انہوں نے ان کے بار ے میں مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران سیکورٹی فورسز نے کئی بارودی سرنگوں کو ناکارہ بھی بنایا جبکہ ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.