سپورٹس کیلئے حمزہ شہباز شریف کی تین سالہ کاوشوں کے ثمرات سامنے آ رہے ہیں‘ ڈی جی سپورٹس پنجاب
سپورٹس بورڈ پنجاب نے دو برس قبل 26ممالک کی ٹیموں کو پاکستان بلایا،انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں بھی اہم کردار ادا کیا‘ عثمان انور کا تقریب سے خطاب
بدھ 10 جون 2015 20:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے کھل گئے ہیں، زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ کامیاب رہا جس کیلئے تمام اداروں نے ایک ٹیم کی طرح کام کیا، جس پر تمام ادارے مبارکباد کے مستحق ہیں، سپورٹس کے فروغ کیلئے حمزہ شہباز شریف کی تین سالہ کاوشوں کے ثمرات سامنے آرہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پی سی ہوٹل میں زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کامیاب دورہ پاکستان کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور نے کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نے دو برس قبل 26 ممالک کی ٹیموں کو پاکستان بلایا۔جو کہ ملک کا سب سے بڑا ایونٹ تھا، سپورٹس بورڈ پنجاب کھیلوں کے فروغ کیلئے دن رات کام کررہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.