شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے5 دہشتگردمارے گئے
ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی لاشیں سیکیورٹی فورسز نے اپنی تحویل میں لے لیں
بدھ 10 جون 2015 22:20
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریبی علاقے سیدگی میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی ٗ جوابی کارروائی میں پانچ دہشت گرد مارے گئے ٗسیکیورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریبی علاقے سیدگی میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری تھا۔
(جاری ہے)
آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی، فورسز کی جوابی کارروائی میں پانچ دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی لاشیں سیکیورٹی فورسز نے اپنی تحویل میں لے لیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.