ملا زمتو ں میں خوا تین ،اسپیشل افرا د اور اقلیتو ں کا 2فیصد کو ٹہ مقرر
مو ن سو ن 2015کے سلسلے میں مر بو ط اقدا ما ت نا گزیر ہیں ،چیف سیکریٹری سندھ
بدھ 10 جون 2015 22:24
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے متعلقہ ادا رو ں اور محکمو ں پر زور دیا ہے کہ مو ن سو ن 2015کے پیش نظر مر بو ط حکمت عملی اختیا ر کریں اور دستیا ب و سا ئل برو ئے کا ر لا کر مو ن سو ن 2015کے ما بعد اثرا ت سے نمٹنے کے تدا ر ک کے سا تھ سا تھ پیشگی حفا ظتی اقدا ما ت بھی یقینی بنا ئیں ۔وہ بدھ کو سندھ سیکریٹریٹ میں سیکریٹریز کمیٹی کے اجلاس سے خطا ب کر رہے تھے ۔
انہو ں نے محکمہ منصو بہ بندی و تر قیا ت کو ہدا یت کی کہ غیر فعا ل ڈیو لپمنٹ پرو جیکٹس کی عما را ت و مشینر ی سا زو سا ما ن کے قرا ر وا قعی استعما ل کے لئے پا لیسی دستا ویزا ت کے مطا بق خدما ت انجا م دیں،اجلا س میں متعدد امو ر پر کمشنرز اور ڈپٹی کمشنر ز کے کر دا ر کا بھی جا ئزہ لیا گیا اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدا یت کی گئی کے وہ اپنے دفا تر کو مستحکم بنا کر اپنے اضلا ع میں تما م معا ملا ت کی ما نیٹر نگ اور عا نت کے سا تھ ساتھ مسا ئل کے حل کو یقینی بنا ئیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.