کوئٹہ،فرنٹیئرکورکامختلف علاقوں میں کالعدم تنظیم کے شرپسندوں کیخلاف سرچ آپریشن
خودکش بمبارسمیت 05شرپسندگرفتار،دالبندین میں منشیات اسمگلروں سے 700 کلو گرام حشیش برآمد `
بدھ 10 جون 2015 22:42
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) فرنٹیئرکوربلوچستان کاخفیہ اداروں کے ساتھ کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کالعدم تنظیم کے شرپسندوں کیخلاف سرچ آپریشن کے دوران خودکش بمبارسمیت 05شرپسندگرفتار،جبکہ دالبندین میں منشیات اسمگلروں سے 700کلوگرام حشیش برآمد کرلی گئی فرنٹیئرکورکے ترجمان کے جاری کردہ بیان کے مطابق فرنٹیئرکوربلوچستان نے خفیہ اداروں کے ساتھ مل کرکوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کالعدم تنظیم کے شرپسندوں کیخلاف سرچ آپریشن کرتے ہوئے خودکش بمبارسمیت 05شرپسندوں کو گرفتارکرلیاابتدائی معلومات کے مطابق شرپسندوں کا تعلق کوئٹہ شہرمیں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کرنے والے گروہ سے بتایا جاتاہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.