سینیٹ وقومی اسمبلی کی کارروائی پی ٹی وی نیشنل پر لائیو دکھائی جارہی ہے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشیدکا اراکین پارلیمنٹ کی شکایات پر ردعمل
جمعرات 11 جون 2015 11:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ایوانوں کی کارروائی پی ٹی وی نیشنل پر لائیو دکھائی جارہی ہے‘ کوشش کریں ایک تقریر حکومتی اور ایک اپوزیشن کے رکن کی ہو۔
(جاری ہے)
جمعرات کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے اپنی تقریر پی ٹی وی نیوز پر نہ نشر کئے جانے کی شکایات پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان ٹیلی ویژن حکومتی ادارہ ہونے کے باوجود آزاد حیثیت سے کام کررہا ہے پی ٹی وی اپنے اخراجات خود کمرشلز سے پورے کرتا ہے۔
دونوں ایوانوں کی کارروائی پی ٹی وی نیشنل پر لائیو دکھائی جارہی ہے۔ ایسا نہیں ہونا چاہئے کہ ایک ساتھ دو تقریریں حکومتی یا اپوزیشن رکن کی ہوں کوشش کریں ایک تقریر حکومتی اور ایک اپوزیشن رکن کی ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.