اسلام آباد : قومی اسمبلی میں بھارتی قیادت کے بیانات کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے
سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 جون 2015 16:25
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 جون 2015 ء) :اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، قومی اسمبلی میں بھی بھارتی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات کے خلاف مذمتی قرار دادا متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے.
(جاری ہے)
قومی اسمبلی میں قرارداد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیش کی جس کا متن یہ تھا کہ بھارتی وزیر اعظم اور وزرا کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کرتے ہیں بھارتی وزیر اعظم نے عالمی سطح پر پاکستان کو تقسیم کر نے کا اعتراف کیا ہے پاکستان میں پیدا ہوئے خراب حالات میں بھی بیرونی ہاتھ ملوث ہے.
جبکہ پاکستان خطے کی سلامتی اور امن کے لیے مسلسل کام اور کوششیں کر رہا ہے. وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو ایوان میں اکثریت کے ساتھ متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.