وزیراعلیٰ شہبازشریف کی پشاور میں خودکش دھماکے کی مذمت، پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
جمعرات 11 جون 2015 16:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پشاور کے علاقے حیات آباد میں خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے اور دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.