پرامن ایٹمی ریاست کے خلاف دھمکیاں بھارت کومہنگی پڑیں گی،انعام ا لحق
جمعرات 11 جون 2015 19:05
راولپنڈی 11جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء ) جماعت اسلامی سیاسی کمیٹی دھمیال کے صدر انعام الحق اعوان نے کہاہے کہ بزدل نریندرمودی اوراس کے وزارء پاکستان اورامت مسلمہ کے خلا ف زہراگلنابند کریں ۔
(جاری ہے)
پرامن ایٹمی ریاست کے خلاف دھمکیاں گائے ماتا کے پجاریوں کومہنگی پڑجائیں گی ،پاکستانی عوام کے جذبہ ایمانی اورعسکری قوت سے باخبرہندوستان گیدڑبھبکیاں بندکرے،بنگلہ دیش ،مصر،برمااورہندوستان کی اسلام دشمنی اورمسلمانوں پرمظالم کے خلاف خطہ پوٹھوہارکے عوام 14جون کو مظلوم مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کریں گے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اشرف کالونی میں رابطہ عوام مہم کے دوران کیا ۔ انعام الحق اعوان نے اہلیا ن راولپنڈی سے اپیل کی کہ وہ برما کے روہنگیا مسلمانوں سمیت دیگرممالک میں طاغوتی قوتوں کی جانب سے مسلمانو ں پر مظالم کے خلاف لیاقت باغ سے پارلیمنٹ ہاؤس تک 14جون کو ہونے والے احتجاجی مارچ میں شریک ہوں ۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.