لاہورہائیکورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر شاہد غازی کی معطلی کیخلاف دائر درخواست خارج کر دی
جمعرات 11 جون 2015 21:38
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر شاہد غازی کی معطلی کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو پنجاب یونیورسٹی کے معطل پروفیسر شاہد غازی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ وائس چانسلر نے انتقامی کارروائی کا نشانہ بناتے ہوئے معطل کیا حالانکہ معطلی کا اختیار صرف سنڈیکٹ کمیٹی کے پاس ہے ، لہٰذا میری معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔
پنجاب یونیورسٹی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ شاہد غازی پر مالی بے ضابطگیوں کے الزام ہے اور اس حوالے سے سٹاف نے تحریری شکایات بھی درج کروائی ہیں۔ عدالت نے تمام دلائل سننے کے بعد پروفیسر شاہد غازی کی معطلی کے خلاف درخواست خارج کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.