وزیراعظم نواز شریف کا زمبابوے کے صدر سے اظہار تشکر
پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لئے زمبابوے کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کریں گے دورے کے دوران پرجوش تماشائیوں نے دونوں ٹیموں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی،وزیراعظم
جمعرات 11 جون 2015 22:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے اپنی ٹیم پاکستان بھجوانے پر زمبابوے کے صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دورے کو بڑی کامیابی قرار دیا۔ذرا ئع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے کو خط لکھا جس میں اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ زمبابوے کی ٹیم کا دورہ پاکستان بہت بڑی کامیابی ہے اور اس سے ملک میں کرکٹ کی بحالی کا دوبارہ آغاز ہوگا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.