آر پی او راولپنڈی کی ہدایت پر دوہرے قتل کا ملزم پولیس کانسٹیبل گرفتار
جمعرات 11 جون 2015 22:22
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن محمد وصال فخر سلطان راجہ کی خصوصی ہدایت پر دوہرے قتل کے ملزم پولیس کنسٹیبل عمیر کو گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق چند یوم قبل تھانہ نیوٹاؤن کی حدود میں ایک پولیس ناکہ پر موٹر سائیکل سوار دو بھائیوں کے نہ رکنے پر پولیس کنسٹیبل کی جانب سے فائرنگ کی گئی ۔
جس کے نتیجے میں دونوں بھائی شکیل بٹ اور ذیشان بٹ جاں بحق ہو گئے تھے ۔ جبکہ موقع پر ہی مقدمہ میں ملوث دیگر پولیس ملازمان کو گرفتار کر لیا گیا تھا ۔ لیکن مرکزی ملزم کنسٹیبل عمیر موقع سے فرار ہو گیا تھا ۔جس کی عدم گرفتار ی پر آر پی او فخر سلطان راجہ نے نوٹس لے لیا اور ملزم کے گرفتار ی کے لیے ایس پی آپریشنز راولپنڈی ،ایس پی راول ڈویژن ،ڈی ایس پی (ایس ڈی پی او)نیوٹاؤن سرکل ، ایس ایچ او تھانہ نیوٹاؤن اور مقدمہ کے تفتیشی افسر محمد حیات پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی اور حکم دیا کہ ملزم عمیر کی جلد از جلد گرفتاری عمل میں لاکر چالان مکمل کر کے عدالت بھجوایا جائے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.