نیپراکی جانب سے بجلی کے نئے نرخ جاری
50یونٹ استعمال کرنیوالے صارفین کو2روپے فی یونٹس ، 300یونٹس تک 1روپے80پیسے سبسڈی برقرار، زرعی شعبے کیلئے بھی سبسڈی برقراررہے گی ،وزارت پانی وبجلی
جمعرات 11 جون 2015 22:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) وزارت پانی وبجلی نے نیپراکی جانب سے بجلی کے نئے نرخ جاری کردیئے ہیں ،50یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کو2روپے فی یونٹس جبکہ 300یونٹس تک استعمال کرنے والے صارفین کیلئے 1روپے80پیسے سبسڈی برقراررہے گی ،زرعی شعبے کیلئے بھی سبسڈی برقراررہے گی ،وزارت پانی وبجلی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ملک میں 1سے لیکر300یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین پرکوئی اضافی بوجھ نہیں ڈالاگیا،جبکہ 200سے300یونٹس تک استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ٹیرف میں مزیدکمی کی گئی ہے ،اعلامیے کے مطابق حکومت کی جانب سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے سبسڈی برقراررہے گی جبکہ زرعی شعبے کوبھی بجلی قیمتوں میں سبسڈی برقراررہے گی جس کے مطابق پچاس یونٹس تک استعمال کرنے والے صارفین کو3روپے21پیسے ،200یونٹس تک استعمال کرنے والے صارفین کو2روپے09پیسے جبکہ 300تک استعمال کرنے والے صارفین کونیپراکی جانب سے دیئے جانے والے ریٹ پربھی ریلیف دیاجارہاہے
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.