اسلام آباد ، جعلی ویزہ کیس کا ملزم دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
جمعہ 12 جون 2015 16:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) جعلی ویزہ کیس کے ملزم احسن شفیق کو اسلام آباد کی سول عدالت نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔
(جاری ہے)
سینئر سوسل جج عبدالغفور کاکڑ نے ایف آئی اے کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے احسن شفیق نامی شخص کے خلاف ایف آئی اے کو سات درخواستیں موصول ہوئیں جنکے مطابق ملزم کے ان افراد سے گیارہ لاکھ اسی ہزار روپے وصول کئے تھے کہ وہ ان کو دبئی کے ورک ویزہ دے گا اور ان کے پاسپورٹ بھی لئے تھے لیکن پیسے لینے کے بعد ملزم نے نہ ہی ویزہ دیا اور نہ پیسے واپس کئے۔
اس کے بعد ایف آئی اے نے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا اور عدالت سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کے حصول کے لئے درخواست دی جس پر سول عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم کو ایف ائی اے کے سب انسپکٹر شوکت علی کے حوالے کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.