لاہور : احتجاج رنگ لے آیا، حکومت نے انٹر نیٹ پر عائد ٹیکس واپس لے لیا۔
سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 جون 2015 17:01
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 جون 2015 ء) : اسپیکر رانا اقبال کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس جاری ہے جس میں صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا آئندہ مالی سال کے لیے پنجاب کا بجٹ پیش کر رہی ہیں.
(جاری ہے)
ڈاکٹر عائشہ نے بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب کابینہ نے بجٹ میں انٹر نیٹ پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا جس کے بعد انٹر نیٹ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا.
یاد رپے کہ انٹر نیٹ پر ٹیکس عائد ہونے کی تجویز پر ڈیجیٹل پبلشرز کی جانب سے احتجاج کیا گیا جس میں ” اردو پوائنٹ“ اور ”پرو پاکستانی“ سر فہرست رہے. پبلشرز نے احتجاجاً اپنی سکرین کو بلیک آؤٹ کر دیا تھا تاہم ٹیکس کی تجویز منظور ہونے کے بعد بلیک آؤٹ کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے.مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.