سینیٹر میر کبیر احمد محمد شاہی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین منتخب
جمعہ 12 جون 2015 17:57
اسلام آباد ۔ 12 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) سینیٹر میر کبیر احمد محمد شاہی کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ چیئرمین کمیٹی کے انتخاب کے لئے اجلاس جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں سینیٹر سردار محمد اعظم خان موسیٰ خیل نے سینیٹر میر کبیر احمد محمد شاہی کا نام بطور چیئرمین تجویز کیا جبکہ سینیٹر حمزہ نے تائید کی۔
چیئرمین کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر میر کبیر احمد محمد شاہی نے اراکین کمیٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ کمیٹی انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ اراکین کمیٹی کے تعاون سے معاملات میں بہتری لانے کے لئے بھرپور کوشش کی جائے گی۔ اراکین کمیٹی نے چیئرمین کمیٹی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بہتری لانے کے لئے کمیٹی آپ کی صدارت میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی اور آپ کے تجربے سے معاملات میں بہتری لائی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.