خیبرپختونخواہ حکومت نے بلدیاتی انتخابات میں ہونے والی بدنظمی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی
محمد علی جمعہ 12 جون 2015 19:25
(جاری ہے)
چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری عماد اویس آغا، سینئیر ممبر بورڈ آف ریونیو وقار ایوب خان اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا محمد اسلم بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔
کمیٹی کو محکمہ پولیس سے ممبر لینے کا اختیار ہوگا۔کمیٹی بلدیاتی انتخابات کے پرامن انعقاد میں ناکامی کی وجوہات اور ذمہ داران کا تعین کرے گی۔ کمیٹی 15 روز میں سفارشات مکمل کر کے حکومت کو پیش کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.