عمران خان کو مسلم لیگ (ن) فوبیا ہوگیا ، عابد شیر علی
فارم 15 کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے امیدوار کی نہیں ،میڈیا سے گفتگو
جمعہ 12 جون 2015 20:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان کو مسلم لیگ (ن) فوبیا ہوگیا ہے ،فارم 15 کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے امیدوار کی نہیں ، جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فارم 15الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے امیدوار کی نہیں ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو مسلم لیگ (ن) فوبیا ہوگیا ہے وہ خدا کو اتنا یاد نہیں کرتے جتنا وزیراعظم نواز شریف کو یاد کرتے ہیں ۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ڈی جی رینجرز سندھ کی رپورٹ میں بھتہ خوری کے حوالے سے جو بھی سیاسی جماعتیں ملوث ہیں ان کیخلاف ایکشن ہونا چاہیے یہ بہت اہم مسئلہ ہے ۔ اگر کوئی سیاسی جماعت کسی جرائم اور دہشتگردی میں ملوث ہے تو اس کیخلاف ہمیشہ کیلئے پابندی لگنی چاہیےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
مسلم لیگ ن نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کا اشارہ دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.