سرگودھا میں زرعی ایکسپو سنٹر اور ڈرائی پورٹ بنائی جائے، محسن شاہ نواز
جمعہ 12 جون 2015 21:58
اسلام آباد ۔ 12 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات محسن شاہ نواز رانجھا نے وفاقی بجٹ 2015-16ء کو ملک کی معاشی ترقی کا عکاس قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سرگودھا میں زرعی ایکسپو سنٹر اور ڈرائی پورٹ بنائی جائے جس سے ملک کو حاصل ہونے والا اڑھائی ارب ڈالر کا زرمبادلہ کئی گنا بڑھ جائے گا۔
جمعہ کو بجٹ 2015-16ء پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کی تاریخ کو مدنظر رکھ کر دیکھا جائے ماضی کی نسبت انتہائی اچھا بجٹ ہے، جس سے ثابت ہے کہ ملک بہتری کی طرف جا رہا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے نامساعد حالات میں اقتدار سنبھالا، اس وقت زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر رہ گئے تھے، ملک پر 503 ارب کے گردشی قرضوں کا بوجھ تھا، ہماری حکومت نے معاشی پنڈتوں کے تمام دعوؤں کو غلط ثابت کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.