امریکہ پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئے سر گرم ہو گیا
ہفتہ 13 جون 2015 11:06
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے کشیدگی کے خاتمے کا خیر مقدم کریں گے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان مخالف اور شر انگیز بیانات کے بعد ایک بار پھر پاک بھارت تعلقات میں کھنچاوٴ اور کشیدگی پیدا ہو گئی ۔
(جاری ہے)
حالیہ کشیدگی کے تناظر میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے پاک بھارت کشیدگی کا خاتمہ ضروری ہے۔
اس حوالے سے کی جانے والی امن کوششوں کو سراہا جائے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے یہ بھی کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے ذریعے کشیدگی کے خاتمے کا خیر مقدم کریں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے یہ بھی کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنا پاکستان اور بھارت دونوں کے مفاد میں ہے۔مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.