سانحہ ڈسکہ، انسداد دہشتگردی عدالت میں چالان جمع ، ایس ایچ او ذمہ دار قرار
ہفتہ 13 جون 2015 11:07
ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء)سانحہ ڈسکہ میں دو وکلاء کے قتل کیس کا چالان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جمع کرا دیا گیا ، چالان میں ایس ایچ او کو واقعہ کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ۔ڈسکہ میں دو وکلاء کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے سابق ایس ایچ او شہزاد وڑائچ کے کیس کی تفتیش مکمل ہو گئی ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق پراسکیوٹر جنرل پنجاب احتشام قادر کی سربراہی میں تین رکنی ٹیم نے مقدمہ کے چالان کی سکروٹنی کی جس کے بعد چالان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا گیا۔
پراسکیوشن نے چالان میں سابق ایس ایچ او کو واقع کا ذمہ دار ٹھہرایا ۔ چالان میں کہا گیا کہ سابق ایس ایچ او شہزاد وڑائچ نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے دو وکلا کو موت کے گھاٹ اتار دیا ، عدالت میں چالان جمع ہونے کے بعد آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.