نریندر مودی کے پاکستان مخالف بیانات پاگل پن ہیں ، بھارتی عوام نے بھی ان بیانات کو پسند نہیں کیا ، سکھ یاتریوں کے لیڈر ترلوچن سنگھ کی لاہور میں میڈیا سے بات چیت ، خواتین میں پاکستانی قومی پرچم کے رنگ کا لباس پہن کر پاکستان سے محبت کا اظہار کیا، پاکستان آکر خوشی ہوئی ، اسی لئے پاکستانیوں کا پسندیدہ لباس پہن کر آئی ہیں ، خواتین کے انٹرویو
ہفتہ 13 جون 2015 17:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء ) دہلی گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے سابق چیئرمین ترلوچن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کی طرف سے پاکستان کے خلاف دیئے جانیوالے بیانات کو بھارتی عوام نے بھی پسندنہیں کیے ، مودی سرکار کو ایسا رویہ نہیں اپنانا چاہیے جس سے حالات میں کوئی خرابی پیدا ہواور بھارتی وزیراعظم کے بیانات پاگل پن ہیں ، دونوں ممالک کے تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کیے جائیں ۔
وہ 600 سے زائد سکھوں کے ہمراہ واہگہ بارڈر پہنچنے پر پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔ اس موقع پر متروکہ وقف املاک کے چیئرمین صدیق الفاروق بھی موجود تھے جنہوں نے سکھ یاتریوں کا پاکستان آمد پر استقبال کیا ۔ اس موقع پر خواتین پاکستان آمد پر بہت خوش دکھائی دے رہی تھیں اور کئی خواتین نے پاکستانی قومی پرچم کے سبز اور سفید رنگ کے شلوار قمیض پہنچ رکھے تھے اور ایک خاتون نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ وہ پاکستان کے قومی پرچم کے رنگ کا الباس اس لئے پہن کر آئی ہیں تاکہ پاکستانیوں سے محبت کا اظہار کرسکیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.