موجودہ بجٹ ایف بی آر کی استعداد کار پر سوالیہ نشان
ایف بی آر کے سابق چیئرمین کی متعارف کردہ اصلاحات کے باوجود آج تک کوئی چیز تبدیل نہیں ہوئی ہے
ہفتہ 13 جون 2015 17:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) موجودہ بجٹ ایف بی آر کی استعداد کار اور صلاحیتوں پر سوالیہ نشان اور اس کا امتحان ہے ۔ میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایف بی آر کے سابق چیئرمین ریاض ملک کی جانب سے متعارف کردہ اصلاحات کے باوجود آج تک کوئی چیز تبدیل نہیں ہوئی ہے ۔ موجودہ فنانس بل پر نظر ڈالیے تو ایسا دکھائی دیتا ہے کہ ایف بی آر نے اس کو بطور پالیسی بیان قبول کر لیا ہے اور ہر چیز پر ٹیکس لگانے پر رضامند ہے اور ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ودھولڈنگ ٹیکس رجیم ( Regame) کو بڑھانے کا سوچا ہے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ نئے بجٹ میں بغیر کسی تبدیلی کے ٹیکسز کو 500 ارب روپے سے بڑھانے کی حکومتی حکمت عملی واضح ہے ۔
رپورٹس میں ایف بی آر کی ویب سائیٹ پر بجٹ اقدامات کا ذکر بھی کیا گیا ہے بجٹ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ 238 ارب روپے میں سے ٹیکس مشینری کو 15 ارب روپے اکٹھے کرین کا ٹاسک دیا گیا ہے جو بجٹ اقدامات کے 10 فیصد سے بھی کم ہیمعاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کی حکمت عملی کے لئے یہ مناسب نہیں ہے کہ ایف بی آر کی بڑی مشینری کو ڈسٹرب کئے بغیر 238 ارب روپے اکٹھے کئے جائیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.